کورونا آگاہی مہم کا سلوگن تبدیل کرنے کی تجویز

کورونا آگاہی مہم کا سلوگن ’’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘‘ تبدیل کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا آگاہی مہم کا سلوگن ’’کوروناسےڈرنانہیں لڑناہے‘‘ تبدیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نیا سلوگن ’’کورونا وبا ہے،احتیاط جس کی شفا ہے‘‘ ہوگا۔
وفاقی کابینہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورت میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے تنبیہ ہوئی ہے جو رجوع اللہ کا تقاضا کرتی ہے ، کورونا وائرس کی آگاہی مہم کے حوالے سے یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ ’’کورونا وبا ہے ، احتیاط جس کی شفا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement