Advertisement

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈائون کشمیر

آزاد کشمیر حکومت نےکورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور،کوٹلی،بھمبر اور سدھنوتی کی حدود میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور تمام اقدامات 11 اپریل تک نافذ العمل رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ان ڈور تقریبات اور دعوتوں پر مکمل پابندی ہوگی۔

دو گھنٹے دورانیے پر مشتمل 300افراد کے آؤٹ ڈور اجتماع کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ کاروباری سرگرمیاں منگل اور جمعہ کو مکمل معطل رہیں گی۔

Advertisement

 تمام کاروباری مراکز رات 8 بجےبند کر دیئے جا ئیں گے۔

 سرکاری ونیم سرکاری دفاتر میں 50 فیصد عملے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version