کراچی، ضلع جنوبی میں تمام تقریبات پر پابندی عائد

کراچی کے ضلع جنوبی میں تمام تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جنوبی میں 11 اپریل تک تمام اندرونی اور بیرونی تقریبات پر پابندی ہوگی، اس دوران تمام سماجی، سیاسی، کھیل، تفریح اور تقریبات معطل رہیں گی۔
این سی او سی نے ہدایت جاری کی ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی بھی اپنی حدود میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروائے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ این سی او سی کے اگلے لائحہ عمل تک ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement