Advertisement

کوئٹہ، نجی ہوٹل میں دھماکے کی اہم پیش رفت سامنے آگئی

کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کے اعضاء جائے وقوعہ سے تحویل میں لے کر فرانزک ٹیسٹ کیلئے لاہور منتقل کردیے گئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 100 کلو گرام کے قریب بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ دھماکے میں 2005 ماڈل کی گولڈن کورولا گاڑی استعمال کی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں نجی ہوٹل کی پارکنگ میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version