صبا قمر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی ہے۔
صبا قمر نے اپنے لاکھوں مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر حوصلہ افزا پیغام جاری کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ٹوٹی ہوئی چیز کو بہتر بنایا جاسکتا ہے اور تکلیف کا مداوا بھی کیا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ چاہے کتنا بھی اندھیرا ہوجائے لیکن سورج دوبارہ نکلتا ہے۔
اداکارہ صبا قمر کے پیغام کو انکے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

