وزیراعظم لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو لاہور میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو صوبائی حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ صوبے میں کورونا کی صورتحال اور ویکسینیشن پر بات ہوگی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ریور راوی پراجیکٹ اور مہنگائی کے خلاف اقدامات پر بھی گفتگو کی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے خلاف پلان سے آگاہ کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

