پشاور میں مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پشاور میں مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ویلج کونسل غریب آباد اور جوگنی میں آج رات سے لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی، ضروری اشیاء خوردونوش، میڈیسن، جنرل اسٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

