Advertisement

پاکستان بمقابلہ زمبابوے: پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق  ہرارے میں کھیلا جانے والا یہ میچ  پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے12 بجے شروع ہوگا۔

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ یاسر شاہ فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔جس کی وجہ سے زاہد محمود کو آج موقع ملے گا۔

اس کے علاوہ نعمان علی اور شاہین آفریدی کا بھی ٹیم میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 7 مئی کوکھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے زمبابوے کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version