Advertisement

کورونا کے وار: ایران نے سرحد بند کردی

ایران بارڈر

ایرانی انتظامیہ نے ملک میں کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے بعد پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تفتان بارڈر پر امیگریشن گیٹ آج سے غیر معینہ مدت کے لیے بند ہوجائے گا۔ ایرانی حکام نے تفتان کی مقامی انتظامیہ کو اپنے اس فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تفتان اور میر جاویح سرحد پر ہجرت کا عمل رُک جائے گا، تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بدستور جاری رہیں گی۔

لیویز فورس کے افسر نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ تفتان بارڈر پر صرف ایرانی ڈرائیورز کو ان کی گاڑیوں کے ہمراہ عارضی طور پر داخلے اور واپسی کے لیے کلیئرنس دی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
Next Article
Exit mobile version