Advertisement

خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

خواجہ آصف

احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور لیگی رہنما خواجہ آصف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔

عدالت نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی اور ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں جلد ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہےکہ احتساب عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت جج شیخ سجاد نے کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
Next Article
Exit mobile version