Advertisement

افریقی ملک چاڈ کے صدر باغیوں سے لڑائی میں ہلاک

افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی کےدوران ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چاڈ کے صدر ادریس ڈیبی ساحل کاؤنٹی باغیوں سےفرنٹ لائن میں لڑتے ہوئےہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ ادریس ڈیبی 1990 میں فوجی بغاوت کے بعد اقتدارمیں آئےتھے اور گذشتہ روز  چھٹی بارملک کے صدر منتخب ہوئےتھے۔

اس حوالے سے چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  68 سالہ صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔

صدر ڈیبی کے بیٹے 37 سالہ فور اسٹار جنرل محمد ادریس کو ملٹری کونسل کا سربراہ بنادیاگیا ہے۔

Advertisement

صدر ادریس ڈیبی کی ہلاکت کے بعد فوج نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے18 ماہ میں انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس اور چین کا بڑا فیصلہ، باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال ختم
مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ممکنہ خدشے سے بھارتی مسلمان عدم تحفظ کا شکار
طالبان حکومت کی دوحہ معاہدے کی عہد شکنی
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
Next Article
Exit mobile version