Advertisement

نواز شریف کی پی پی سے دوریاں بڑھانے کی ہدایت

اپوزیشن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی میں پی پی اور اے این پی کو دعوت نہیں دی گئی۔ اس ہنگامی اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پرغور ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر پی ڈی ایم مستقبل کا تعین کرے گی،لانگ مارچ اور حکومت مخالف لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ایم ڈی رہنما اس بات کا بھی فیصلہ کرینگے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ساتھ لیکر چلنا ہے یا نہیں؟

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی پی پی سے دوریاں بڑھانے کی ہدایت کر دی ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج شام کو مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version