Advertisement

آج سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ میں صرف 50 فیصد مسافر سفر کرینگے

ٹرانسپورٹ

 سندھ حکومت نے کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر انٹر سٹی ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد مسافروں کے سفر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق کورونا وباء کے پیشِ نظرگاڑیوں میں 50 فیصد مسافر سفر کرسکیں گے اور صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہےکہ گاڑیوں میں 50 فیصد مسافر بٹھانے کا اطلاق آج سے ہوگا۔

واضح رہےکہ ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے،  مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version