Advertisement

رمضان میں ہیٹ ویو کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گرمی

گرمی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کواچھی خبر سنا دی ہے کہ ماہِ رمضان کے ابتدائی دس دن ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔

 ماہرین موسمیات کا کہنا ہےکہ اپریل میں عام طور پر موسم گرم ہی رہتا ہے۔  ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونے سے درجہ حرارت کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ماہِ رمضان میں درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان رہے گا۔

واضح رہے کہ کراچی آج کل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، گرم اور خشک ہواؤں نے موسم انتہائی گرم کردیا ہے، آئندہ دو روز کے دوران درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے لیکن ماہِ رمضان کے ابتدائی دس روز میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔

پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14 اپریل اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version