عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرینگے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو خوشخبریاں دینگے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم اپنی منزل کی طرف گامز ن ہیں، عوام سے کیے اپنے وعدے نبھائیں گے اور عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے، بہت جلد صوبے کے عوام کو خوشخبریاں دینگے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام نے محرومیوں کے ازالے کے لئے تحریک انصاف کو مینڈیٹ سے نوازا، ہم یکسا ں ترقی کی پالیسی کے تحت ہر ضلع کو ڈویلپمنٹ پیکیج دے رہے ہیں، ترقی ہر پسماندہ شہر، قصبے اور گاؤں کاحق ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ یہ ترقی اب عام آدمی کے گلی محلے میں نظر آئے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

