سندھ میں جمعہ اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے

محکمہ داخلہ سندھ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کے دن کاروباری مراکز بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق تاجر برادری سے مشاورت کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے کاروبار کی بندش سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق اس دوران اسپتال، میڈیکل اسٹورز، دودھ کی دکانیں اور پٹرول پمپس کھلے رہینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

