Advertisement

ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 139،620 ہوگئی ہے، ایس ای سی پی

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 139،620 ہوگئی ہے، مارچ میں 2،513 نئی کمپنیاں رجسٹرہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کمپنیوں سے متعلق ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 72  فیصد اضافہ ہوا ہے جس میں 99 فیصد کمپنیوں نے آن لائن رجسٹریشن حاصل کی ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق 260 غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بیرون ملک سے کمپنیاں رجسٹر کروائی ہیں۔

ڈیٹا کے مطابق رئیل اسٹیٹ اورتعمیرات میں 414،تجارت کے شعبے میں 393 کمپنیاں رجسٹر ہوئی ہیں۔

ایس ای سی پی کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 311، سروسز میں 247 کمپنیاں رجسٹر ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version