Advertisement

عمران خان نے گورنر سندھ کو اسلام آباد میں رکنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد میں رکنے کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور حلیم عادل شیخ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران سندھ سے متعلق امور اور سندھ کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور حلیم عادل شیخ کی شام 7 بجے کی کراچی کی فلائٹ تھی۔

وزیراعظم کو کراچی اور اندرون سندھ میں وفاق کے ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل مشترکہ مفادات کونسل کا بھی اہم اجلاس ہے۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعظم سے گورنر سندھ کل دوبارہ ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version