Advertisement

کورونا میں زچگی کے دوران اموات کی شرح میں اضافہ

کورونا کی وباء میں زچگی کے دوران اموات کی شرح میں شدید اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک برطانوی تحقیق میں کیا گیا ہے جس کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے دوران مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح ایک تہائی بڑھی ہے۔

مزید پڑھیں

عالمی وبا کورونا وائرس دنیا کو تقسیم کررہا ہے، شنیرا اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے عالمی وبا کورونا وائرس...

مذکورہ برطانوی تحقیق کے لیے 17 ممالک سے اعداد و شمار اکٹھے کیئے گئے تھے۔

اس حوالے سے برطانوی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے خواتین اور نوزائیدہ بچوں پر بدترین نتائج مرتب ہوئے۔

Advertisement

تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کے باعث کیئے گئے لاک ڈاؤن سے میٹرنٹی سروس سمیت ہیلتھ کیئر کی خدمات میں خلل پڑا۔

برطانوی تحقیق میں کہا گیا کہ کورونا کے سبب کیئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کم آمدنی والے ممالک میں ماؤں اور بچوں کی اموات واقع ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version