Advertisement

وزیراعظم   کل گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ  دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کے لئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

عمران خان گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے پیکیج پیش کریں گے اور ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم  1990 کلومیٹرخنجراب راولپنڈی فیز ون آپٹیکل فائبرکیبل کے منصوبے کا افتتاح کریں گے جبکہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرکے انتالیس شہروں میں فائبر ٹوہوم پراجیکٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔

عمران خان گلگت میں انکیوبیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔

Advertisement

وزیراعظم دنیا کی مشکل ترین مقام کے ٹو بیس کیمپ میں آل سدپارہ کی یاد میں کونکورڈیا بی ٹی ایس کا افتتاح کریں گے جبکہ دور دراز علاقوں سے رابطے قائم کرنے کے حوالے سے آئی پیوی سیٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version