بابر اعوان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
واضح رہےکہ ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے، مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement