Advertisement

قومی اسمبلی میں آج فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گی

 قومی اسمبلی میں آج فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت اورکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان مسجد رحمت اللعالمین سمیت ملک بھر سے دھرنے ختم کرے گی۔

وزیرداخلہ نے کہاکہ مقدمات ختم کیے جائیں گے اورجن کے نام شیڈول فور میں ہیں انہیں نکالا جائے گا۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے پر تفصیلی بیان آج پریس کانفرنس کے ذریعے دوں گا۔

واضح رہےکہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیاہے، اجلاس جمعرات کے بجائے آج تین بجے ہوگا۔

حکومت کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ معاہدہ اور قرار داد ایوان میں پیش کرے گی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version