میرے دل میں عدلیہ کا بے انتہا احترام ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے دل میں عدلیہ کا بے انتہا احترام ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی جس میں اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کو اہم کیسز کے حوالے سے بریف کیا۔
ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عدلیہ کی جانب سے رہنمائی کے لیے ان کے شکر گزار ہیں، میرے دل میں عدلیہ کا بے انتہا احترام ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ فیصلہ حق میں ہو یا خلاف، عدلیہ کی تعظیم سب کے لیے لازم ہے اور یہی جمہوریت کو مضبوط کرنے کا طریقہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

