وزیراعظم نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ حکومت نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اختلافی نوٹ بھی دیا ہے۔
اس حوالے سے کچھ دیر بعد وفاقی وزیر اسد عمر پریس کانفرنس کریں گے۔
Advertisement
اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement