Advertisement

آج رمضان کے پہلے جمعے کو توبہ واستغفار کے طور پر منایا جائے گا

مسجد

آج رمضان کے پہلے جمعے کو توبہ واستغفار کے طور پر منایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی ہدایت پرآج رمضان المبارک کے پہلے جمعے کو یوم توبہ و استغفار کے طور پر منایا جائے گا۔

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی ہدایت پر کورونا وائرس کی و باء کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر  رمضان المبارک کے پہلے جمعے کو یوم توبہ و استغفار کے طورپر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مساجد میں کورونا سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں، مساجد کے خطباء اور عوام کو کورونا سے نجات کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خصوصی توبہ و استغفار کے اہتمام کی اپیل کی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version