Advertisement

اسلام آباد: تمام بس اڈے بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد

عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر اسلام آباد میں بس اڈے بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت آج رات 12بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔

حمزہ شفقات کے مطابق کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہ شہر میں داخل ہو سکے گی اور نہ باہر جا سکے گی، پابندی اتوار کی رات بارہ بجے تک رہے گی۔

 ڈی سی اسلام آباد کا مزید کہنا ہےکہ  یہ پابندی گڈز ٹرانسپورٹ پر نافذ نہیں ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
پاکستان پوسٹ کی جانب سے خلائی تحقیقات کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجراء
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
Next Article
Exit mobile version