Advertisement

لاک ڈاؤن میں مزیدسختی: حکومت نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا

لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن میں مزید سختی!  کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر نئی حکمت عملی پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کمشنر لاہور نے نئے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ کمشنر لاہور نے ضلعی انتظامیہ کو ایک گھر ایک فرد کے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ ضروری شاپنگ کے لئے ایک فرد کے جانے سے رش کم ہو گا۔ رش کم ہو گا تو کورونا وائرس کا پھیلاؤ بھی روکا جا سکے گا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں دو ڈی ایس پی، دو انسپکٹر، اٹھارہ سب انسپکٹر اور تئیس کانسٹیبلزکورونا وائرس کا شکار ہوئے۔ ٹریفک پولیس کے انتالیس افسران اور وارڈنز بھی کورونا کا شکار ہوئے۔

Advertisement

پولیس ذرائع کے مطابق کورونا کا شکار ہونے والے افسران اور اہلکاروں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version