Advertisement

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں: مزید 56 دکانیں اور 21 ریسٹورنٹ سیل

سیل

فیصل آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید 56 دکانیں اور 21 ریسٹورنٹ سیل کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بڑے صنعتی شہرفیصل آباد میں گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران 1 ہزار 60 پوائنٹس کو سیل کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مالکان و دکانداروں پر اب تک 14 لاکھ 60 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیئے گئے ہیں۔

سیل کی گئی املاک میں 71 دکانیں اور 251 ریسٹورنٹ شامل ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ37 شادی ہال اور 56 پرائیویٹ اسکول بھی سیل کیئے گئے ہیں۔

واضح رہےکہ فیصل آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version