Advertisement

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی چینی نایاب ہو گئی

چینی

لاہور: رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی میں شدید اضافہ، چینی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی نایاب ہو گئی ، شہریوں کو رمضان بازاروں پر تین گھنٹے تک قطار میں کھڑے رہنے کےبعد دو کلو چینی ملنے لگی۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ نے دو کلو چینی کے لیے 15 سو روپے خریداری کی شرط رکھ دی ہے۔

پنجاب کےمختلف اضلاع میں سستے رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں لیکن وہاں بھی خریداروں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

سرگودھا کے بازاروں میں شناختی کارڈ دیکھ کر ایک کلو چینی فروخت کی جارہی ہے۔

Advertisement

جہلم میں لگے بازار میں عوام کی جانب سے غیر معیاری اشیاء کی شکایت کی گئی ہے۔

واضح رہےکہ دکانداروں کی من مانیاں جاری ہیں ، بے بس شہری مہنگے داموں چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version