Advertisement

ملک کو اس وقت شہباز شریف کی بہت ضرورت ہے، رانا ثناء

رانا ثناء

مسلم لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہےکہ ملک کو اس وقت شہباز شریف کی بہت ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی رہائی پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے آج بڑا دن ہے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو لینے کے لیے جیل پہنچے، اس موقع پر انہوں نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتقام پر مبنی پروپیگنڈہ زمین بوس ہو گیا ہے، شہباز شریف رہائی کے بعد اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر نے مزید کہاکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور شہباز شریف دونوں پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
Next Article
Exit mobile version