Advertisement

یکم رمضان سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ

این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں یکم رمضان سے کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن بھی لگایا جائے گا۔

این سی او سی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مارکیٹیں سحری سے شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ ہفتہ، اتوار کو کاروبار بند رہے گا۔

اس کے علاوہ افطار سے رات 12بجے تک ہوٹلوں کے باہر کھانے کی اجازت ہوگی۔

 بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو روز بند رہے گی۔

ملک بھر میں سنیما گھر اور مزارات مکمل طور پر بند رہیں گے اور ہر طرح کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

Advertisement

این سی او سی کے مطابق اندرون شہر ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلےگی جبکہ ریلوے کو 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version