ہیلتھ ورکرزکی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان

حکومت نے ہیلتھ ورکرزکی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت ہیلتھ ورکرز کو نظرانداز نہیں کر رہی لہٰذا دوبارہ رجسٹریشن کا آغاز جلد کیا جائے گا۔
ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 4 ہفتےکا وقت دیا گیا تھا جو رجسٹریشن کےلیےکافی تھا تاہم اس دوران ہیلتھ ورکرز نے خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔
واضح رہے کہ حکومت نے 17 مارچ کو ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کے لیے رجسٹریشن اچانک روک دی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement