Advertisement

فرانس میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 4 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرقی علاقے میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر کرتباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی نظر ہونے والا طیارہ روبن ڈر آر-400 معمول کی تربیتی پرواز کے دوران ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔

ریسکیو اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران جہاز کا ملبہ ایک کھیت سے مل گیا ہے، زمین بوس ہونے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ ملبے سے چار افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔

پولیس نے طیاہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے جبکہ طیارے کی ملکیت کے حوالے سے معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Next Article
Exit mobile version