Advertisement

پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کر دی

اسکول

سندھ بھر میں آج تمام اسکولز بند رکھنےکا اعلان

 آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق شاہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اسکولوں میں ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جارہا ہے، بچے شاپنگ مالز دیگر جگہوں پر جاتے ہیں تو متاثر ہوتے ہیں۔

انہوں نے تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ  اسکولوں میں ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جارہا ہے ، اسکولوں کو مکمل طور پر بند نہیں ہونا چاہیے۔

طارق شاہ نے سوال کیاکہ ریسٹورنٹ، مالز میں بچے بھیجنا زیادہ ضروری ہے یا اسکول؟

بچے شاپنگ مالز دیگر جگہوں پر جاتے ہیں تو متاثر ہوتے ہیں ،بازاروں میں کورونا زیادہ پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔

Advertisement

چیئرمین آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نےمزید کہا کہ ٹرانسپورٹ پر 2 دن کی پابندی لگائی گئی اسی طرح اسکول کیلئے بھی انتظام کیا جائے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version