کورونا کے بڑھتے وار: 10 سرکاری اسکول بند

کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں 10 سرکاری اسکول بند کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، ان تمام اسکولوں کو 5 اپریل تک ڈس انفیکٹ کرنے کے بعد بتدریج کھولا جائے گا۔
واضح رہےکہ ملک بھرمیں کورونا کی صورتحال مزید بگڑتی جارہی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

