Advertisement

خیبرپختونخوا کے بعد سندھ حکومت نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

خیبرپختونخوا کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت سندھ میں انٹر سٹی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو ہفتوں کے لیے  پابندی ہوگی۔

اس سلسلے میں محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے این سی او سی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بھی کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظرہفتے میں دو روز عوامی ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کورونا کی تیسری لہر تیزی سے پھیلنے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نےعوام کی حفاظت کے لیے اقدامات سخت کرتے ہوئے ہفتے اور اتوار کو پبلک ٹرانسپورٹ کو مکمل بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version