Advertisement

موجودہ چیلنجز بہتر مستقبل کیلئے بہترین موقع ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز بہتر مستقبل کیلئے بہترین موقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اکنامک اینڈ سوشل کونسل فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فورم سے افتتاحی خطاب میرے لیے باعث مسرت ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی پہلی لہرکے دوران اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنائی اور اب پاکستان کورونا وبا کی تیسری لہر کا سامنا کررہا ہے۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک ترقی پذیر ملکوں کی مدد کیلئے مناسب فنڈز رکھتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ فورم ترقی پذیر ملکوں کی معاشی وسماجی حالت سدھارنے کیلئےاہم کردار ادا کرسکتا ہے، ترقی پذیر ملکوں کیلئے فوری طور پر ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version