Advertisement

مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت تمام حدیں کراس کر گئی،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت تمام حدیں کراس کر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت حالات کا ادراک کرنے میں مکمل ناکام دکھائی دے رہی ہے، حکومت ایسے بحرانوں کو جنم دے رہی ہے کہ جنہیں حل کرنے میں دہائیاں لگ سکتی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ ڈھائی برسوں میں کمزور معیشت کا مزید بھرکس نکالا۔ بیڈ گورننس کی وجہ سے پہلے سے کمزور ادارے تنزلی کی جانب سفر کر رہے ہیں۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ حکومت نوجوانوں کے حوصلے پست کرکے ہاتھ پھیلانے کی عادت ڈالنے کی بجائے کام کے مواقع پیدا کرے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ لوگ رمضان کے مہینے میں قرآن کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور نظام مصطفیٰ کے قیام کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں کی وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version