وزیراعظم کی نئے گورنر کیلئے مختلف ناموں پر مشاورت جاری

وزیراعظم عمران خان کی نئے گورنر کے لئے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی کو تبدیل کرنے کا امکان ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ سے واپسی پر امان اللہ خان یاسین زئی کو خط لکھا جس میں گورنر بلوچستان سےاستعفیٰ مانگ لیا ہے۔
وزیر اعظم نے گورنر بلوچستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔
اہم عہدے کے لئے سعید مندوخیل،نصیب اللہ باز ہی کے ناموں پر مشاورت ہو رہی ہے جبکہ تحریک انصاف کے ظہور آغا، ڈاکٹر فیض کاکڑ کے نام شامل ہیں
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

