Advertisement

ہوٹل و ریسٹورنٹس کو ہفتے میں دو دن بند کرنے کا فیصلہ

ریسٹورنٹ اسلام آباد

کورونا وباء کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوٹل و ریسٹورنٹس کو ہفتے میں دو دن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جمعہ اور ہفتہ کے روز شہر بھر کے تمام ہوٹل و ریسٹورنٹس پر پابندی ہوگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹل و ریسٹورنٹس کے اندر اور باہر بیٹھ کر کھانا کھانے پربھی پابندی ہوگی۔ ان دو دنوں میں کھانا پیک کروا کر لیا جاسکے گا۔

واضح رہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 59401 ہے اور اب تک 572 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version