Advertisement

صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

بھارتی مداح کی جانب سے صبا قمر کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و سُپر ماڈل صبا قمر کے مداح...

 صبا قمر کی تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

اس سے قبل صبا قمر نے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویرشیئر کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں تھیں۔

صبا قمر کے فوٹو شوٹ میں ان کی بلیک اینڈ وائٹ فوٹوز شامل ہیں جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی۔

صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ میں یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی کہ ایک عورت کتنی مضبوط  اور بے خوف ہوتی ہے۔

صبا قمر کا اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا تھا کہ’درد عورت کو جنگجو بنا دیتا ہے،  ’مجھے وہاں تلاش کرو جہاں جنگلی ہوتے ہیں‘ ۔

جبکہ ایک پوسٹ پر صبا قمر کی جانب سے خود کے لیے  ’بے خوف‘ کا کیپشن دیا گیا تھا۔

Advertisement

مداحوں کی جانب سے اُن کے اچھوتے کیپشنز کو بھی خوب سراہا گیا جن میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد معروف نام بھی شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ڈرامہ و فلم انڈسڑی میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ صبا قمر کی تصاویر، ویڈیوز اور معاشرتی برائیوں پر بنائے گئے وی لاگز کو عوام کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے اور اہمیت دی جاتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version