Advertisement

صبا قمر کی میوزک ویڈیو کب آرہی ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی 37ویں سالگرہ کی تقریب کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں تاہم سالگرہ کے دن اداکارہ نے ایک اہم اعلان بھی کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے دن اپنی میوزک ویڈیو ریلیز کرنے کے بارے میں بھی بتایا۔

مزید پڑھیں

صبا قمر کو سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کو 37ویں سالگرہ منانا بہت...

اپنی نئی میوزک ویڈیو کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’محبت ایک خاص قسم کی ہمت کا تقاضا کرتی ہے۔ بار بار چوٹ لگنے کی ہمت۔‘

واضح رہے کہ خوبرو پاکستانی اداکارہ نے ٹی وی اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کا آغاز ’میں عورت ہوں‘ سے کیا تھا۔

صبا قمر پاکستانی فلم انڈسٹری لالی ووڈ کے علاوہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version