Advertisement

پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ افغانستان ملتوی ہوگیا

سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ افغانستان ملتوی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے افغانستان کا تین روزہ دورہ کرنا تھا تاہم اب وفد کا دورہ افغانستان ملتوی ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند ہے جس کے باعث پاکستانی وفد کو بھی دورہ ملتوی کرنا پڑا۔

واضح رہےکہ اس سے قبل میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے عوام کی سطح پر روابط بڑھانے کا خواہا ں ہے، افغان قیادت کے ساتھ بات چیت کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری کے امور زیر بحث آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version