Advertisement

سعودی مفتی اعظم نےکورونامریضوں کامیل جول حرام قرار دیدیا

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نےکورونا مریضوں کامیل جول حرام قراردیدیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔

سعودی مفتی اعظم کے مطابق وباء کی روک تھام کیلئےکورونا ایس اوپیز پر عمل کیاجائے۔

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کا مزید کہناتھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version