Advertisement

ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری

vegetables

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 17.68 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مجموعی طورپر کمی ہوئی جبکہ ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں 13 بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ  26 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران  ٹماٹر، پیاز، انڈے، لہسن، چینی کے علاوہ ڈیزل، پٹرول اور ایل پی جی گیس وغیرہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ چینی اور دس کلو آٹے کے تھیلے کے ریٹ بھی کم ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
Next Article
Exit mobile version