حکومت نے مزدوروں کو خوشخبری سنادی، اجرت میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم ماہانہ اجرت میں2ہزار روپے کے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق ماہانہ کم از کم ا جرت 17500 سے بڑھا کر 19500 کر دی گئی ہے جس کا اطلاق رواں سال یکم جولائی سےہو گا۔
پنجاب مینیمم ویجز بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق روزانہ کی کم از کم اجرت 750 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اسٹیک ہولڈرز کو1 ماہ میں تجاویز اور اعتراضات سے آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

