Advertisement

شہباز شریف سے جیل میں خاندان کے افراد کا ٹیلی فونک رابطہ

شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کو جیل میں ضمانت کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جیل میں خاندان کے افراد نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ضمانت کے حوالے سے آگاہ کیاہے۔

اس موقع پر شہبا ز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہبا ز نے کہاکہ نیب کا موقف مسترد ہونے سے حق کی فتح ہوئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہبازشریف کی رہائی کل ہو گی۔ شہبازشریف کے مچلکے تیار ہو گئے ہیں، کل روبکار جاری ہونے کا قوی امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی تشویش ناک صرتحال کے پیش نظرشہبازشریف کی رہائی کے موقع پرمسلم لیگی کارکنان کوجیل آنے سے منع کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو حمزہ شہباز اور چند خاندان کے افراد جیل سے لے کر گھر روانہ ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version