وزیراعظم کی کامیاب مذاکرات پر شیخ رشید کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان سے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کامیاب مذاکرات پر مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کو مذہبی جماعت سےہونے والے مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے اس موقع پر وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے کہاکہ آپ نے بہترین کام کیا، معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شیخ رشید احمد کو کام جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement