پشاور : بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی

پشاور میں کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر شہر میں بی آر ٹی سروس آج عارضی طور پر معطل رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی سروس 27 اپریل کو فعال کردی جائے گی۔
ترجمان بی آر ٹی پشاور نے کہا ہے کہ شہری کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کریں۔
واضح رہے کہ پشاور میں غیر معمولی تیز ہوائیں چلنے کا آج چوتھا روز ہے جس کے سبب پشاور کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement