Advertisement

اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی ہاجرہ یامین اور دیگر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

آمنہ الیاس کی جانب سے حال ہی میں معروف اداکارہ ہاجرہ یامین کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہی اداکاراؤں نے آج کل کی تلخ حقیقت سے  پردہ اُٹھایا ہے۔

اس مزاحیہ اور سبق آموز ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

آمنہ الیاس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیسے اکثر اوقات دوست احباب جنہیں ہم خود سے مخلص سمجھتے ہیں وہی دوست ہماری موجودگی میں ہمارے ساتھ میٹھے بول بولتے ہیں اور ہماری غیر موجودگی میں فوراً ہی ہم میں موجود خامیاں بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

اس ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version